تخم ریحان
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج جو شربت وغیرہ کے علاوہو ادویات میں مستعمل ہیں، یاقلتہ الحمقا، یاقلہ، خرفہ، مسکن نور فرح بخش، لاطینی: Pursliain ocymum Pilosum
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - خشخاش کے مثل سیاہ گول بیج جو شربت وغیرہ کے علاوہو ادویات میں مستعمل ہیں، یاقلتہ الحمقا، یاقلہ، خرفہ، مسکن نور فرح بخش، لاطینی: Pursliain ocymum Pilosum